منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

زیادہ غصہ کیوں آتا ہے ؟ ماہرین نے سائنسی وجہ بتادی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)زیادہ غصہ کرنا نہ صرف لوگوں کی زندگیوں میں مشکلات پیدا کرتا ہے بلکہ صحت کے خطرات کے ساتھ ساتھ ازدواجی رشتوں کو بھی نقصان پہنچتا ہے۔زیادہ غصہ کرنے والے یا بار بار کسی بات پر ناراض ہونے والے افراد کو معاشرے میں پسند نہیں کیا جاتا۔شکاگو یونیورسٹی کے ماہرین نے ایک تحقیق کے بعد یہ انکشاف کیا ہے کہ جن لوگوں پر

بار بار غصے کا حملہ ہوتا ہے ان کے دماغ کا وہ حصہ چھوٹا ہوتا ہے جو جذبات کے ساتھ منسلک ہے۔ تحقیق کے مطابق ہمارے دماغ میں جذبات کو کنٹرول کرنے والے حصے دراصل ہمارے جارحانہ رویے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ زیادہ غصہ کرنے والے افراد کے دماغ کے فرنٹو لیمبک ڈھانچے میں گرے میٹر کا حجم نمایاں طور پر کم ہوتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…