دو لاکھ عازمین حج کوحکومت سعودی عرب نے کونسی سہولیات فراہم کرنے کا اعلان کر دیا

5  اگست‬‮  2019

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی وزارت صحت کے حکام نے 1440ھ کے موسم حج کے موقع پر اللہ کے مہمانوں کی خدمت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے۔مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے مختلف اسپتالوں اور طبی مراکزمیں چوبیس گھنٹے کی بنیاد پر مریضوں کو مفت طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ رواں موسم حج کے دوران اب تک ایک لاکھ 90 ہزار عازمین حج کو مفت طبی مدد فراہم کی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت صحت کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ یکم ذی قعد سے

دو ذی الحج? تک ایک لاکھ 90 ہزار 719 عازمین حج کو طبی امداد فراہم کی گئی۔اس دوران مکہ اور مدینہ کے مختلف اسپتالوں میں عازمین حج کے 297 دل کے آپریشن کیے گئے۔ خیال رہے کہ دل کیایک آپریشن پر کم سے کم 20 ہزار ڈالر کیاخراجات آتے ہیں۔ یہ تمام اخراجات سعودی حکومت کی طرف سے ادا کیے گئے۔ اس کے علاوہ ڈائیلائیسز کے 921، binocular کے 44 آپریشن کیے گئے۔ 1297 مردو خواتین عازمین حج کو اسپتالوں میں داخل کیا گیا جب کہ چار خواتین کے زچگی کے آپریشن کئے گئے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…