جمعہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2025 

طبی ماہرین نے حل ڈھونڈ نکالا،چھوٹے قد والے افراد کیلئے شاندار خوشخبری، اب اس طریقےپر عمل کر کے کوئی بھی شخص اپنا قد بڑھا سکتا ہے

datetime 5  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چھوٹے قد کے افراد عموماََ نہ صرف ہمارے معاشرے بلکہ دنیا بھر میں حقارت کی نظر سے دیکھتے جاتے ہیں چھوٹے قد کے حامل افراد اپنے چھوٹےقد کی وجہ سے عموماََ احساس کمتری کا شکار ہو جاتے ہیں۔چھوٹا قد رہ جانے کی کئی وجوہات ہوتی ہیں۔ طبی ماہرین عموماََ چھوٹے قد یا حد سے زیادہ لمبے قد کی وجہ سے گلے میں موجود ایک غدود کو قرار دیتے ہیں جس سے اگر رطوبت حد سے زیادہ خارج ہونے لگے تو انسان کا قد تیزی سے بڑھنے لگ جاتا ہے اور اگر یہ رطوبت مقدار سے کم خارج ہو تو قد چھوٹا رہ

جاتا ہے تاہم چھوٹے قد کی وجہ موروثی بھی ہو سکتی ہے۔ خواتین میں عموماََ لیکیوریا کی بیماری کی وجہ سے ان کا قد بڑھنا رک جاتا ہے۔ تاہم اب چھوٹے قد والوں کیلئے خوشخبری ہے کہ وہ اپنا قد باآسانی بڑھا سکتے ہیں۔ درج طریقوں پر عمل کر کے چھوٹے قد کے افراد اپنا قد بڑھا سکتے ہیں۔۱۔ روزانہ تین وقت(صبح ، دوپہر ، شام) دو ،دو چتری والے کیلے کھائیں ۔۲۔ 15سے 20منٹ رسہ کشی کریں ۔۳۔ انشاء اللہ 2مہینوں میں آدھ انچ قد بڑھ جائے گا۔واضح رہے کہ یہ عمل صبر آزما ہے اس لئے اس کو مستقل کریں اور اس دوران ناغہ نہ آنے دیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…