منگل‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

جلد پر دھبے ایسے صاف جیسے کبھی تھے ہی نہیں،ترک پروفیسر کی حیرت انگیز ایجاد نے تہلکہ مچادیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ(نیوزڈیسک )جلد پر دھبے ایسے صاف جیسے کبھی تھے ہی نہیں،ترک پروفیسر کی حیرت انگیز ایجاد نے تہلکہ مچادیا، تفصیلات کے مطابق ترک پروفیسر متلو ائدیمر نے جلد کے دھبوں کو دور کرنے کا حیرت انگیزعلاج دریافت کر لیا ہے۔ترک خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کی حاجت تیپے یونیورسٹی کے فارمیسی فاکلٹی کے پروفیسر متلو ائدیمر

نے حاجت تیپے ٹیکنو کینٹ میں جاری طبی تحقیقات کے نتیجے میں علاج دریافت کیا ہے جس کی ترکی کے سائنسی اور تحقیقاتی ادارے توبیتیک نے تصدیق کردی ہے جلد ہی اس ایجاد ترکی اور بیرون ملک پیٹنٹ سے متعلق تمام کارروائی مکمل کرلی جائے گی جس کے بعد جلد کے دھبوں کو دور کرنے کے اس علاج کو دنیابھرمیں برآمد کیا جائے گا۔



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…