ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دیر رات کھانا آپ کو موٹا کرسکتا ہے

datetime 2  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ناشتہ کرنے کو ہماری صحت کے لیے سب سے ضروری کہا گیا ہے، جبکہ دوپہر اور رات کے دوران ہلکا اور کم کھانے کو مثبت قرار دیا جاتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ میٹابولک ریٹ صبح کے وقت سب سے زیادہ ہوتا ہے، جبکہ دیر رات کچھ کھایا جائے تو اس سے وزن میں اضافہ ہوتا ہے۔دیر رات سے کچھ بھی کھانا وزن میں اضافے کے ساتھ ساتھ کئی اور صحت سے متعلق مسائل میں اضافہ کرتا ہے۔ اور اگر آپ رات دیر کچھ کھانے کے عادی ہیں تو اپنی اس عادت کو جلد ختم کردیں۔

اس کی وجہ یہ ہے کہ انسانی جسم میں نظام ہاضمہ دن کے وقت زیادہ تیزی سے کام کرتا ہے، لیکن اگر دیر رات کوئی غذاء کھائی جائے تو وہ پورے دن کھائی جانے والی غذاؤ کے برابر ہی ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے وزن میں اضافہ ہوتا ہے۔ رات گئے کھانا فالج کا خطرہ بڑھائے رات کے کھانے میں اتنی ہی کیلوریز لینی چاہیے جتنے کی باڈی کو ضرورت ہو، لیکن دیر رات کھانے کے عادی افراد ضرورت سے زیادہ کیلوریز کھالیتے ہیں۔ مطالعہ میں سامنے آیا کے رات کھانے کے بعد سونے میں کم از کم تین گھنٹوں کا وقفہ ہونا چاہیے۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…