پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

پودینہ کے فوائد

datetime 28  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عام طور پر لوگ پودینے کو ایک معمولی سبزی تصور کرتے ہیں مگر یہ ایک سستے داموں ملنے والی زود ہضم ،معدہ اور آنتوں کو طاقت دینے والی غذا ہے معدہ اسے دو تین گھنٹوں میں ہضم کر لیتا ہے۔

عام طور پر لوگ پودینے کو ایک معمولی سبزی تصور کرتے ہیں مگر یہ ایک سستے داموں ملنے والی زود ہضم ،معدہ اور آنتوں کو طاقت دینے والی غذا ہے معدہ اسے دو تین گھنٹوں میں ہضم کر لیتا ہے۔یہ خوشبودار سبزی ہے اس کی خوشبودار لذیذ چٹنی بے حد پسند کی جاتی ہے یہ ہاضم ہوتی ہے پودینے کا رائتہ بھی خوش ذائقہ اور طاقت بخشتا ہے۔بد ہضمی ،ڈکاروں کی کثرت ،گیس ،منہ کی بدبو دور کرنے والی یہ غذا شافی دوا بھی ہے۔قدرت نے غذائی نالی کو مضبوط بنانے کے لئے اس میں تھوڑی مقدار میں نشاستہ دار گلوکوز بنانے والے اجزاء شامل کر دئیے ہیں۔وہ افراد جو بھوک کی کمی کا شکار رہتے ہیں وہ کھانے کے وقت مولی ،شلجم ،گاجر ،سیب امردود کسی بھی ایک چیز میں اتنا ہی پودینہ ملا کر اس میں لیموں کا رس نچوڑ کر سلاد بنا کر کھائیں تو بھوک خوب کھل اٹھے گی کمزور اور ضعیف افراد کو صحت بھی حاصل ہو جائے گی۔نیند کم آنے کی شکایت والی خواتین اگر اس میں ہرا دھنیا اور پیاز بھی شامل کر لیں تو نیند کی کمی یا نیند آنے کی شکایت بھی رفع ہوجائے گی۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…