پیر‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2025 

دل کی بیماریوں سے بچنے کیلئے چاکلیٹ کھائیں،برطانوی تحقیق

datetime 4  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(ویب ڈیسک )برطانیہ میں کی گئی نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ مناسب مقدار میں چا کلیٹ کھانے سے دل کی بیماریاں نہیں ہوتیں،۔برطانیہ کی فائیو۔منٹ یونیورسٹی کی جانب سے یہ تحقیق 21 ہزار افراد سے پوچھے گئے، سوالات اور ان کی صحت کی جانچ کے بعد سامنے آئی ہے۔ تحقیق کے دوران ان افراد سے ان کے طرز زندگی سے متعلق سوالات بھی پوچھے گئے، تحقیق کے بعد یہ بات

سامنے آئی ان میں سے بعض افراد چاکلیٹ بالکل نہیں کھاتے تھے جبکہ بعض روزانہ 100 گرام تک چاکلیٹ کھانے کے عادی تھے، اس طرح کہ یہ تمام افراداوسطا 7ً گرام چاکلیٹ کھاتے تھے ،، ان میں سے 5فیصد افراد کی صحت کی جانچ سے پتا چلا کہ انہیں دل کی بیماریاں لاحِق ہونے کے خطرات دیگر کے مقابلے میں 12 فیصد کم ہیں جبکہ فالج کے خطرات بھی کم چاکلیٹ کھانے والوں کے مقابلے میں 23 فیصد کم ہیں۔

موضوعات:



کالم



بل فائیٹنگ


مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…