جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

زندگی سے پیار ہے تو 8غذائیں سے دور ہی رہیں‎

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) اچھی صحت کیلئے اچھا کھانا اور مناسب مقدار میں کھانا بہت ضروری ہے مگر کھاتے ہوئے ہاتھ روکنا بھی ایک مشکل کام ہے۔ہم آج آپ کو 8ایسی غذاﺅں کے بارے میں بتا رہے ہیں جن سے نہ صرف ہاتھ روکنا ضروری ہے بلکہ انہیں خود سے دور رکھنا چاہیے تاکہ ایک صحت مند زندگی گزاری جاسکے۔

سوڈا اس دنیا کی شاید سب سے خطرناک چیز سوڈاواٹر ہے ، اس کے بہت سے نقصانات ہیں جن سے سبھی آگاہ ہیں اس لئے ان سے بچنا بہت ضرور ی ہے۔ سویا ایسی غذائیں جن میں سویا شامل ہے ان سے دور رہنا ضروری ہے کیونکہ ان کے استعمال سے حفاظتی نظام اور گلے کا نظام سب سے زیادہ متاثر ہونے کا خدشہ ہوتاہے۔ نوڈلز کسی بھی قسم کی ایسی غذا جو کین میں بند ہوتی ہے اسے استعمال کرنے میں احتیاط برتنی چاہیے کیونکہ اس کی وجہ سے کینسر جیسے موذی مرض کے امکانات میں اضافہ ہوتاہے۔ مصنوعی میٹھا کسی بھی قسم کے مصنوعی میٹھے کے استعمال سے بچنا چاہیے کیونکہ اس کے استعمال سے ٹائپ ٹو ذیابیطس ہونے کے امکانات میں اضافہ ہوجاتاہے۔ تلی ہوئی اشیائ کسی بھی قسم کی ایسی تلی ہوئی اشیاءسے پرہیز کرناچاہیے جو بازار کی ہوں کیونکہ ان کی وجہ سے معدے اور صحت کے بہت سے مسائل کا خطرہ لاحق ہوجاتاہے۔ مارجرین یہ ایک غلط خیال ہے کہ مارجرین سبزیوں سے بنا ہوا مکھن ہے اور اسے کھانے سے کچھ نہیں ہوتا بلکہ یہ دل کیلئے بہت خطرناک ہوتاہے۔ پروسیسڈ میٹ کسی بھی قسم کاپروسیسڈ میٹ بھی کینسر کا سبب بنتاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…