پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

ناشتہ نہ کرنے کے نقصانات،یہ تحریر پڑھ کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)طبی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ صبح کاناشتہ نہ کرنے سے دل کے دورے اور مراض قلب کا خطرہ ستائیس فیصد تک بڑھ جاتاہے ۔نئی طبی تحقیق کے مطابق جو لوگ صبح کا ناشتہ نہیں کرتے ان میں دل کے دورے اور امراض قلب کے امکانات کا خطرہ بڑھ جاتاہے

کیونکہ صبح کے وقت خوراک چھوڑنے سے جسم میں اضافی تناﺅ میں اضافہ ہوجاتاہے ۔ ناشتہ نہ کرنا موٹا پا ذیابطیس ، امراض قلب اور فالج کا بنیاد ی سبب بنتا ہے ۔ باقاعدگی سے ناشتہ کرنے سے دل کے دورے اور امراض قلب جیسے مہلک امراسے بچا جاسکتاہے ۔ ناشتہ نہ کرنیوالے افراد میں دل کے دورے اور امراض قلب

کا خطرہ ستائیس فیصد تک بڑھ جاتاہے ۔ صبح کے وقت ناشتہ موتاپے سے بچانے مین بھی مدد گار ثابت ہوتاہے ۔ ماہرین کاماننا ہے کہ ناشتہ کرنے سے میٹا بولزم کی شرح بڑھ جاتی ہے جس کے باعث نیند کے دوران کیلیوریز جلنے کا سست پڑ جانیوالا عمل پھر سے شروع ہوجاتاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…