جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

اگر آپ بالوں کے مسائل کا شکار ہیں تو یہ تحریر آپکے لئے ہی ہیں،ضرور پڑھئے

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بال صحت مند ہونے کے ایک اہم عنصر کو تشکیل دیتے ہیں۔جرح پاشا کے شعبہ طب میں جدت کے بعد دوبارہ کھولے جانے والے ” امراض بال” یونٹ نے متعلقہ مریضوں کو خدمات فراہم کرنی شروع کر دی ہیں۔ہر معاشرے میں لوگوں کی ایک بڑی اکثریت کو بالوں کے حوالے سے شکایات ہوتی ہیں۔

ماہرین کے مطابق اگر بال تین ماہ سے زیادہ عرصے تک گرنے کی شکایت ہو، ان میں گہری لکیریں پیدا ہو جائیں، سر کی جلد میں گلٹیاں اور گول شکل کی خالی جگہیں بن جائیں ، خارش ہو یا پھر بالوں کو پکڑنے سے ہاتھ میں ایک سے زیادہ بال آجائیں تو فوری طور پر ماہرین ِ امراضِ جلد سے رابطہ قائم کرنا چاہیے۔جراح پاشا کے شعبہ طب میں واقع “امراضِ بال” یونٹ میں مندرجہ بالا شکایات ہونے والے مریضوں کا علاج معالجہ کیا جائیگا۔جہاں پر مختلف جدید آلات کے ذریعے بالوں پر موجود، چکنائی، نمی اور تیزاب کے تناسب کی پیمائش ممکن بنائی جاتی ہے۔لوگوں کو سب سے زیادہ بال گرنے کی شکایت ہوتی ہے۔ مذکورہ یونٹ میں جدید طریقوں کے ساتھ بالوں کے دوبارہ نکلنے کو ممکن بنایا جا رہا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…