ٹھہریں! اسے کھانے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں پاکستانی ماہرین صحت نے خطرناک انتباہ جاری کر دیا

5  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں جہاں ملاوٹ اور مضر صحت اشیا کی وجہ سے صحت کے مسائل جنم لے رہے ہیں وہیں ناکافی صحت کی سہولیات کے باعث اموات میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ ان میں سے کئی

چیزیں ایسی ہیں جسے ہر دوسرا پاکستانی مرد، خاتون، بچہ اور بوڑھا شوق سے کھاتا ہے ۔ ان اشیا کے مضر اثرات سے بچنے کیلئے ضروری ہے کہ ان سے اجتناب کیا جائے ۔ ماہرین صحت اور خوراک نے انہی اشیا میں سے آلو کے چپس کو کینسر جیسی بیماری کی وجہ قرار دے دیا ہے۔ اکثر لوگوں کو معلوم ہوگی کہ آلو کے چپس میں چکنائی (فیٹ) اور کیلوریز پائی جاتی ہیں لیکن یہ بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ پیکٹ والے چپس جان لیوا مرض کینسر کا سبب بھی بن سکتے ہیں کیونکہ ان میں کینسر کی وجہ بننے والے ایک خطرناک مادّے ’ایکریلومائیڈم‘ کی بڑی مقدار پائی جاتی ہے۔ ایکریلومائیڈم کی کچھ مقدار سگریٹ میں بھی پائی جاتی ہے جس سے کینسر میں مبتلا ہونے کے خدشات خطرناک حد تک بڑھ جاتے ہیں جب کہ فرنچ فرائیز میں بھی ایکریلومائیڈم پائے جانے کا شبہ ہے تاہم اس پر تحقیق ابھی جاری ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ جتنا ممکن ہوسکے کہ پیکٹ والے آلو کے چپس سے اجتناب کرتے ہوئے انہیں پسندیدہ غذاؤں کی فہرست سے نکال دیا جائے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…