اپنے ہاتھ کو کچھ دیر اس پوزیشن میں رکھیں اس سے آپ کو ایسا فائدہ ہو گا کہ آپ بار بار آزمانے پر مجبور ہو جائیں گے

30  اکتوبر‬‮  2017

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )طبی سائنس نے ہاتھ کی انگلیوں کے بارے میں حیران کن انکشاف کیا ہے کہ ہاتھ کی متعدد جگہیں ایسی بھی ہیں جو جسم اور ذہنی کفیت کو طاقت دینے میں مدد گار ثابت ہوتیں ہیں ۔ ایک ویب سائٹ کے مطابق آپ اگر ذہنی بے چینی یا پھر ہاضمے کی خرابی کا شکار ہیں تو صرف یہ عمل کرنے سے آپ  صحت کو بہتر بنا سکتے ہیں ۔ (نظام ہاضمہ کے لیے)ہاتھ کی انگلیوںکا یہ طریقہ نظام ہاضمہ اور

میٹابولزم کو بہتر بناتا ہے، اس تکنیک کو خون کادرجہ حرارت کم کرنے اور کھانے کی خواہش بھگانے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔تاہم اس طریقے سے آپ کا نظام ہاضمہ اور ذہنی دبائومیں کافی حد تک کمی واقع کر سکتے ہیں ۔ (انگوٹھا)اگر آپ عصابی سر درد کا شکار رہتے ہیں تو اس کی ایک وجہ انگوٹھے ہوتے ہیں،اگر آپ کو اعصابی سردرد کا سامنا ہے تو نرمی سے انگوٹھے کو تصویر میں دکھائے گئے انداز سے پانچ منٹ تک نرمی سے پکڑے رکھیں، اس سے تکلیف میں کمی آئے گی اور آپ خود کو کافی حد تک بہتر محسوس کریں گے ۔

 

 

مزید پڑھیں :
خون کی روانی کو بہتر کرنے کے ساتھ ساتھ کیلشیم کی کمی ایسے پوری ہو کہ پھر ڈاکٹرز کے پاس جانے کی ضرورت ہی نہیں ۔۔۔ بس یہ سستا سا پھل استعمال کریں
ماہرین طب کا کہنا ہے کہ امرود بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئے نہایت مفید اور مؤثر ہے ۔ سردتر مزاج کا حامل پھل امرود فرحت بخش اور لذت سے بھر پور ہے، امرود میں وٹامن اے اور سی کے علاوہ کیلشیم پایا جاتا ہے، جو بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ امرود میں موجود اجزاء خون کی روانی کو کم کرکے بہاؤمتوازن کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں، جس سے ہائی بلڈ پریشر سے نجات حاصل کرنے میں مدد ملتی ہے۔امرود کا استعمال صحت کے لئے کافی فائدہ مندسمجھا جاتا ہے، امرود میں کئی طرح کے وٹامن ملتے ہیں، جو جسم کو صحت برقرار رکھنے میں مدد کرتے ہیں، امرود دل متعلق بیماریوں میں فائدہ پہنچاتا ہے، دل سے متعلق بیماریوں کے علاج میں امرود کارگر ہے۔طبی ماہرین کے مطا بق امرود کھانے کے علا وہ اس کے پتوں کا رس چہر ے پر لگا نے یا پتے ابال کر اس کے پا نی سے منہ دھو نے سے چہر ے کے دلکشی میں اضافہ ہو تا ہے اورامرود میں مو جو د وٹا مز اور پو ٹاشیم جلد کو جھر یو ں سے بھی محفوظ رکھتے ہیں۔ ماہر ین کے مطا بق جلد کی حفا ظت کے علا وہ امر ودہا ضمہ بہتر بنا نے ، فشا رِ خو ن کو معمول پر رکھنے اور وزن کم کر نے میں بھی معاون ثابت ہوسکتاہے

 

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…