جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

وہ مشروب جسے پینے سے آپ کے جسم کے تمام درد ختم ہوجائیں گے

datetime 30  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بڑھتی عمر کے ساتھ ہڈیوں کی کمزوری کے ساتھ انسان کا جسم کمزور ہوتا ہے جس سے وہ جوڑوں کے درد میں مبتلا ہوتا ہے۔اس درد کو کم کرنے کے لیے دردکْش ادویات کا استعمال وقتی طور پر درد تو کم کردیتا ہے لیکن اس کی وجہ سے معدہ اور گردوں کو ناقابل تلافی نقصان ہوتا ہے۔آئیے آپ کو ایک ایسا قدرتی نسخہ بتاتے ہیں

جس کی وجہ سے جوڑوں کا درد صرف 5دن میں ختم ہوجائے گا۔ زیادہ عمرکے افراد کے لئے بھی اس کی افادیت کو یکساں پایا گیا ہے۔
اجزاء:
خالص مالٹے کا رس
دو کپ دلیہ
دو کپ پسے ہوئے اناناس
بادام40گرام
خالص شہد40گرام
دارچینی 7گرام
بنانے کا طریقہ:
دلیے کو پانی میں ڈال کر ابالیں اور پکانے کے بعد ٹھنڈا کریں۔اب اس میں اورنج اور اناناس کا جوس ڈالیں۔اس کے بعد بادام ، شہد اور دارچینی شامل کریں اوراچھی طرح پیس لیں۔یہ مشروب دن میں ایک بار پئیں،کچھ ہی دن میں آپ فرق محسوس کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…