ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

40 سال کی نظر آنے والی 70 سالہ خاتون نے جوانی کا راز افشاں، پاکستانیوں کی پسندیدہ چیز کھانے سے منع کردیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بیشتر خواتین کو اپنی عمر چھپانے کا مرض لاحق ہوتا ہے لیکن آسٹریلیا میں ایک خاتون ایسی ہے جو اپنی اصل عمر بتائے تو لوگ اس کی بات کا اعتبار نہیں کرتے بلکہ اسے اس کی بتائی ہوئی عمر سے کہیں کم عمر کہتے ہیں کیونکہ وہ واقعی اپنی اصل عمر سے آدھی عمر کی نظر آتی ہے۔اب اس خاتون نے اپنی دیرپا جوانی کا راز بتا دیا ہے۔ کیرولین ہرٹز نامی یہ خاتون آسٹریلوی شہر پرتھ کی رہائشی ہے۔

اس کی اصل عمر70سال ہے لیکن لوگ اس کی یہ عمر ماننے کو تیار نہیں ہوتے۔ وہ کہتے ہیں کہ اس کی عمر زیادہ سے زیادہ 40سال ہو سکتی ہے، اور واقعی کیرولین اتنی کم عمر نظر بھی آتی ہے۔ کیرولین نے بتایا کہ ”میں مٹھائیوں کی بہت عادی ہوا کرتی تھی، لیکن آج سے 28سال قبل میں نے چینی کھانی ترک کر دی۔ تب سے لے کر آج تک میں نے چینی کو ہاتھ بھی نہیں لگایا۔ 70سال کی عمر میں بھی 40سال کی نظر آنے کے پیچھے یہی راز کارفرما ہے۔ 28سال سے میں اپنا کھانا خود بنا رہی ہوں اور اس میں چینی کی جگہ ’شوگر فری پرفیکٹ سویٹ‘ استعمال کرتی ہوں۔ میں مچھلی اور تازہ پھلوں اور سبزیوں کا استعمال بہت زیادہ کرتی ہوں اور روزانہ دو انڈے کھاتی ہوں۔ میری خوراک میں دودھ سے بنی مصنوعات بھی وافر شامل ہوتی ہیں۔“

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…