اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سورج کی روشنی کے فوائد تو بہت ہے لیکن موٹاپے کے افراد شاید اس بات سے واقف ہوں ،سورج کی روشنی جسم کی چربی پگھلانے اور موذی امراض سے تحفظ دینے میں انتہائی فائدے مند ثابت ہوتی ہے۔موٹاپے کے افراد کو کوئی سخت ورزش کرنے ،ڈائٹ پلان بنانے کی ضرورت نہیں بس صرف ایک کام کریں بغیر کسی پریشانی کے زیادہ سے زیادہ سورج کی روشنی میں وقت گزاریں ۔آپ کے موٹاپے کے
ساتھ ساتھ روشنی سےآپ کو وٹامن ڈی حاصل ہوگا جس سے موذی بیماریوں سے بچا جاسکتا ہے۔تحقیق کے دوران یہ بات واضح ہوئی کہ سورج کی روشنی دل اور خون کی شریانوں کے امراض کے خطرہ سے محفوظ رکھتی ہے اور موٹاپے کو بھی ختم کرتی ہے۔سورج کی روشنی سے گریز کرنااتنانقصان دے ہیں جتنا انسانی صحت کیلئے سگریٹ نوشی کرنا۔سورج کی روشنی سے وٹامن ڈی حاصل ہوتا ہے اس میں زیادہ وقت گزارنے سے امراض قلب، ذیابطیس اور موٹاپے کا امکان کم ہو جاتا ہے۔