جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

’جن بچوں کو بچپن میں یہ چیز کھلائی جاتی ہے، بڑے ہوکر اُن کی طبیعت بے حد غصیلی ہوجاتی ہے کیونکہ۔۔۔‘ سائنسدانوں نے والدین کو خبردار کردیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہر بچے کے والدین یہ چاہتے ہیں کہ ان کے بچےہر قسم کی بیماری سے محفوظ رہیں اور اس کیلئے وہ پور ی کوشش کرتے ہیں اور بچوں کو انفیکشن سے بچانے کے لیے عموماً پنسلین دی جاتی ہے لیکن اب سائنسدانوں نے اس کا ایک نقصان دہ پہلو بے نقاب کر دیا ہے کہ والدین اپنے بچوں کو پنسلین کی حامل اینٹی بائیوٹک ادویات دیتے ہوئے سوچیں گے۔تحقیق میں ثابت ہوا ہے کہ جن بچوں کو انفیکشن اور بیماریوں سے بچانے

کے لیے پنسلین دی جاتی ہے ان کے روئیے میں حیران کن تبدیلی وقوع پذیر ہوتی ہے اور ان کی طبیعت انتہائی غصیلی ہو جاتی ہے۔ سائنسدانوں نےبتایا ہے کہ پنسلین دماغ میں موجود کیمیکلز کا لیول تبدیل کر دیتی ہے اور مقصد کے بیکٹیریا میں عدم توازن کا باعث بنتی ہے جس سے انسان کے مزاج میں غصے کا عنصر حاوی ہوجاتا ہے۔ ”اینٹی بائیوٹک کی بجائے اگر یہ دوا بچوں کو ’پروبائیوٹک‘ کی شکل میں دی جائے تو اس کے مضراثرات ختم ہو جاتے ہیں۔“

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…