منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

پاکستا ن سے درآمد کی جانے والی سپاری ’’تلسی پان مصالحہ ‘‘دراصل منشیات ہے،امریکی ریاست ائوہائیوصحت حکام

datetime 27  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوہائیو(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ریاست اوہائیوکے صحت حکام نے خبردارکیاہے کہ پاکستا ن سے درآمد کی جانے والے سپاری ’’تلسی پان مصالحہ ‘‘دراصل منشیات ہے ۔فاکس نیوزکی رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے بھی تلسی پان مصالحہ کے استعما ل سے کینسرہونے کااندیشہ ظاہرکیاہے اورکہاہے کہ نوجوان نسل اس کوبہت زیادہ ا ستعما ل کررہی ہے ۔امریکی ٹی وی ڈبلیوبی این ایس نے کہاہے کہ پولیس کے انتباہ کے

باوجود کئی طلباسکولوں میں یہ مصالحہ چباتے ہوئے گرفتارکئے گئے ۔صحت حکام نے انتباہ جاری کیاہے کہ تلسی کے استعمال سے زبان اور دانتوں کاکینسرہوسکتاہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اوہائیوکے صحت انسپکٹرزتلسی پان مصالحے کومارکیٹوں سے ختم کرنے کےلئے آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں ۔10ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ اس دھندے میں فوڈاینڈڈرگ ایڈمنسٹریشن بھی ملوث ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…