جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

زہریلی اور ناقابل استعمال جھاڑی سمجھے جانے والا درخت گنجے پن کا شکار افرادکیلئے آب حیات بن گیا،

datetime 26  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گنجا پن جہاں مردوں میں بہت عام ہوتا جا رہا ہے وہیں خواتین بھی اس مسئلے کا شکار نظر آنے لگ گئی ہیں۔ جھڑتے بالوں کو روکنے کیلئے مردوخواتین حضرت طرح طرح کے تیل، ادویات، لوشن اور نہ جانے کون کون سے ٹوٹکے آزماتے نظر آتے ہیں مگر بال ہوتے ہیں کہ سر کو جیسے الوداع کہنے کیلئے تیار بیٹھے ہوں۔ گنجے ہونے والے اور گنجے پن کا شکار افراد کیلئے یہاں ایک ایسا گھریلو ٹوٹکا بتایا جا رہا ہے جو استعمال کر کے خواتین و حضرات گنجے پن

کے مسائل سے چھٹکارا حاصل کر سکتے ہیں۔ کنیر کا درخت جو جھاڑی نما ہوتا ہے ہے اس کے 50سے 70گرام پھول جو کہ سرخ اور پیلے رنگ کے ہوتے ہیں لیکر اسے صاف اور خشک کرلیجئے اب اس میں ایک لیٹر سرسوں ، کھوپرے یا زیتون کا تیل ڈال کر اتنا پکائیں کہ پھول جل کر کالے رنگ میں تبدیل ہوجائیں بعد ازاں تیل کو چھان کر اس میں سے جلے ہوئے پھول نکال کر باہر پھینک دیں اور باقی بچے ہوئے تیل کو کسی شیشے کی بوتل میں بھرلیں اور استعمال کریں۔

 

موضوعات:



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…