جمعہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2025 

حضرت محمد مصطفیٰ احمد مجتبیٰﷺ کی ایسی پیاری سنت جس پر عمل کے فوائد کو آج کے سائنسدانوں نے بھی تسلیم کر لیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں ایک تازہ ترین تحقیق میں ثابت ہوا ہے کہ کھانے کی مقدار میں ذرا سی کمی آپ کو بڑھاپے کی جانب لے جانے والے جسمانی عمل کی رفتار کو سست کردیتی ہے۔۔گلین یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق یہ چھوٹا ساعمل ایسے خلیات کی سرگرمیوں کو متاثر نہیں ہونے دیتا جو دماغ اور جسم کو امراض سے بچاتے ہیں۔اس حوالے سے چوہوں پر ہونے والی تحقیق کے دوران ان جانوروں کو محدود مقدار میں غذا کا استعمال کرایا گیا تو ان کی زندگی کے عرصے میں اضافہ ہوگیا۔تحقیق کے دوران دیکھا گیا کہ کم غذا کے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں خاص طور پر دماغی اور اعصابی نظام میں کیا تبدیلیاں آتی ہیں۔اس حوالے سے ابھی انسانوں پر آزمائش ہونا باقی ہے تاہم محققین کے خیال میں انسانوں میں بھی یہ فائدہ دیکھنے میں آئے گا۔محققین کے مطابق غذا کی مقدار میں کمی لانے کے لیے لوگوں کو قائل کرنا آسان نہیں تاہم اس کے کوئی مضر اثرات بھی مرتب نہیں ہوتے۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…