پیر‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دل کی بیماری سے روک تھام آپ کے اپنے ہاتھ میں ہے ۔۔۔ بس یہ کام چھوڑ دیں ۔۔ ماہرین نے خبردار کر دیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ دل کی بیماریوں کی بڑی وجہ تمباکو نوشی، ناقص خوراک اورپریشانیا ں ہیں۔ 5 سال قبل جو بیماری 40 سال کی عمر میں لاحق ہوتی تھی، اب 18 سال کی عمر میں ہو رہی ہے۔لاہور میں میر خلیل الرحمن سو سائٹی اور پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کا رڈیالوجی اشتراک سے ‘صحت مند دل ‘ کے موضو ع پر سیمینا ر کا اہتما م کیا گیا۔پی آئی سی کے چیف ایگزیکٹیو ا ڈاکٹر ندیم حیات اوردیگرما ہرین کا کہنا تھا کہ مضر صحت خوراک، ورزش میں کمی، تمباکو نوشی اورطرح طرح کی پریشانیاں لوگوں کو دل کے مرض میں مبتلا کررہی ہیں ۔ماہرین کا کہنا تھا کہ دل کی بیماریو ں سے بچنے کے لئے ضروری ہے کہ 18 سے 30 سال کی کم عمر دوران خون کی سکرینگ کروائی جائے۔ بلڈ پریشر، شوگر، موٹاپے،اور پریشانیوں سے بچا جائے، ، خوراک میں پھل، تازہ سبزیوں اور قہوہ کا استعما ل کیا جائے ۔طبی ماہرین کا کہنا تھا کہ حکومتی سطح پر دل کی بیماریوں کے حوالے سے خصوصی مہم شروع کی جانی چاہیے، تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کوآگاہی مل سکے۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…