جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

انسانی جسم میں خطرناک ترین بیماری کو ظاہر کر نے والی 4علامات ۔۔ امریکی ماہرین نے بتا دیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک( مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی ماہرین کا کہنا ہے الزائمر بیماری کے آغاز کی چار علامات ہوتی ہیں جنہیں عام طور پر نظر انداز کر دیا جاتا ہے ، اگر ان پر نظر رکھی جائے تو الزائمر کی شروعات میں تاخیر ہو سکتی ہے۔ شکاگو کی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کے محققوں کے مطابق اس دماغی بیماری کی علامات کو عام طور پر ڈاکٹر بھی سمجھ نہیں پاتے۔ ان کا کہنا ہے الزائمر کے مریض میں پہلی علامت غیر ضروری طور پر بڑھی ہوئی خود اعتمادی ہوتی ہے۔ دوسری علامت الفاظ کی ادائیگی میں مشکل اور غیر مناسب الفاظ کا انتخاب ہوتا ہے۔ تیسری علامت لکھتے ہوئے الفاظ کے ہجے بھول جانا اور آخری علامت کسی تحریر کو پڑھتے ہوئے اور سمجھنے میں مشکل ہوتی ہے ۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…