پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

دانتوں کے درد سے نجات حاصل کرنے کا آسان ترین نسخہ

datetime 3  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) دانتوں کا درد ایک ایسا مسئلہ ہے جو انسان کا سکون چھین لیتا ہے ۔ دانت کے درد کی وجہ سے انسان کو اچھے کھانے اور مشروبات سے محرومی کا سامنا کرنا پڑ جاتا ہے اور دانت درد کی شکایت رکھنے والے افراد کی راتوںکی نیند بھی غارت ہو جاتی ہے کل ملا کر ایسے افراد کی زندگی بے سکونی سے عبارت ہو جاتی ہے۔ مگر اب ماہرین نے ایسا سادہ سا نسخہ تیار کر لیا ہے جو آپ گھر میں آسانی سے تیار کر سکتے ہیںاور جس کے نتیجے میں صرف تین روز کے اندر ہی آپ کے دانتوں سے درد کی شکایت ختم ہو جائے گی ۔
ماہرین کے مطابق لونگ کا پائوڈر اور ناریل تیل کو اگر آپس میں ملا کر پھر پانی میں ڈال کر اس کا ایک پیسٹ نما مرکب بنا لیا جائے اور پھر اس مرکب کو درد والے دانت پر لگایا جائے تو دانت درد کی شکایت فوری طور پر زائل ہو جائے گی۔ ماہرین کے مطابق اس کا استعمال تین دن تک کیا جا سکتا ہےجس کے بعد ڈاکٹر سے رابطہ کرنے میں بھی کوئی حرج نہیں ہے مگر آپ دانت درد سے ایک بار مکمل نجات پا جائیں گے ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…