پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

چہرے کی خوبصورتی کس چیز میں ہے ۔۔۔؟ ماہرین کا انوکھا انکشاف

datetime 31  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوذ ڈیسک)قائم مقام وائس چانسلر بقائی میڈیکل یونیورسٹی جنرل (ر) ڈاکٹر محمد اسلم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ منہ کی صحت سے جسم کی صحت جڑی ہے ، پرنسپل بقائی ڈینٹل کالج ڈاکٹر کاشف اکرام نے کہا کہ ملک میں ڈینٹل ایجوکیشن میں بقائی ڈینٹل کالج سرفہرست ہے، یہاں پر تعلیم طلبہ کمیونٹی میں جاکر یہ شعور اجاگرکرتے ہیں کہ دانتوںکی صحت کے کیا اصول اور طریقے اور فوائد ہیں ،دانتوںکی صفائی کس طرح کرنی چاہیے۔
وائس پرنسپل ڈاکٹر طلحہٰ ایم صدیقی نے اورل ہیلتھ کیئر کی اہمیت اور اس دن کے پیغام کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ سگریٹ نوشی اور دیگر منشیات کے رجحانات نے انسان کوکینسر سمیت مختلف خطرناک بیماریوں میں مبتلاکررکھا ہے،بقائی ڈینٹل کالج شعبہ کمیونٹی ڈینٹسٹری کے سربراہ ایسوسی ایٹس پروفیسر ڈاکٹر اصغر علی شگری نے کمیونٹی ڈینٹسٹری کی افادیت خصوصاً اورل ہیلتھ کیئرکے بارے میںگفتگوکرتے ہوئے کہا کہ جب مسوڑھے اور دانت صحت مند ہوںگے تو مجموعی صحت بھی بہتر ہوگی۔10 فی صدافراد منہ کے کینسر میں مبتلا ہیں،ڈاو¿ میڈیکل یونیورسٹی کی ڈاکٹر امرینہ قریشی نے کہا کہ دانتوں کی موجودگی میں ہی چہرے کی خوبصورتی میں اضافہ ہوتا ہے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…