جمعہ‬‮ ، 29 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کھانے کے دوران پانی پینا فائدہ مند یا نقصان دہ؟

datetime 27  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوزڈیسک)خبردار کھانے کے دوران پانی پینا صحت کے لئے بہت مضر ہے۔اس اہم بات پر تحقیق کرتے ہوئے مائیکروبیٹک کونسلر سونامی شبھروال کہتے ہیں کہ زیادہ تر افراد کھانے کے دوران پانی پیتے ہیں اور اس کے لئے توجیہ یہ دیتے ہیں کہ کھائی جانے والی خوراک پانی ہے ۔تر ہو کر جلدی ہاضمہ کا عمل پورا کرتی ہیں لیکن لوگوں کو اس بات کا اندازہ ہی نہیں کہ یہ کس قدر مضر صحت ہے۔بھوک در اصل ایک اشارہ ہوتی ہے کہ معدہ خالی ہو رہا ہے اور توانائی کے حصول کے لئے معدے میں کچھ نہ کچھ لانا چاہیے تو اس کے لئے فوری طور پر کوئی جوس وغیرہ لے لینا چاہیے۔ تحقیق ثابت کرتی ہے کہ کھانے سے دو گھنٹے قبل پانی پینا بہت مفید ہوتا ہے ۔ اس ضمن میں یہ بات تمام لوگوں تک پھیلائی جانی چاہیے کہ جو خوراک معدے میں جاتی ہے ان کو ہضم کرنے کے لئے لبلہ سے پنکریاس جوس اور دیگر جوسز پتلے ہو جاتے ہیں جس سے ان کی افادیت کم ہو جاتی ہے۔ اس کے علاوہ یہ پانی انسولین لیول میں شوگر کو بڑھا دیتا ہے جو موٹاپے کا باعث بنتا ہے۔ اس کے لئے ایک احتیاطی تدبیر بھی ہے کہ جو خوراک آپ کھا رہے ہیں وہ اس قدر ترش، مرچوں والی اور مصالحہ دارانہ ہو کہ آپ کو بار بار پانی نہیں پینا پڑے۔خوراک چبا کر کھائیں اور کھانے سے قبل پانی پئیں۔



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…