پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئے خوشخبری، ایسا آسان نسخہ کہ اب ڈاکٹرز کے پاس جانے کی ضرورت ہی نہیں رہے گی

datetime 5  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بر طانوی ما ہرین نے ہائی بلڈ پریشر قابو پانے کے لئے چیری کا جوس مفید قرار دیا ہے۔برطانیہ کی نارتھ امبیریا یونیورسٹی کے ماہرین صحت نے کہا ہے کہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی کہ ہائی بلڈ پریشر میں ادویات کے استعمال سے بہتر ہے کہ 60 ملی لیٹر چیری کا جوس پی لیا جائے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ہائی بلڈ پریشرکی صورت میں چیری کا جوس پینے سے 3 گھنٹے میں بلڈ پریشر7 فیصد تک کم ہوسکتا ہے۔ ماہرین صحت کاکہنا ہے کہ چیری کا جوس فالج اور دل کے امراض میں بھی معاون ثابت ہوسکتا ہے۔ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ہائی بلڈ پریشر سے دل کی دھڑکن بند ہونے کے علاوہ کڈنی کے عارضہ، فالج اور شیزوفرینیا جیسے امراض لاحق ہونے کے خدشات بڑھ جاتے ہیں اس لئے علاج اور خوراک کر ساتھ ساتھ ورزش کو بھی معمولات زندگی کا حصہ بنایا جانا چاہیے ۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…