اتوار‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2025 

پاکستان میں ایک خطرناک بیماری منڈلانے لگی، تشویشناک حد تک اضافہ

datetime 1  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ ایک سال کے دوران پاکستان انسٹیٹوٹ آف میڈیکل سائنسز ( پمز) میں 12 ہزار افراد کا ہیپاٹائٹس سی کا پازیٹو ٹیسٹ آیا جو گزشتہ سال کے مقابلے میں اس سال پمز میں 20 فیصد کیسز کے اضافے کو ظاہر کرتا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق دستیاب اعداد و شمار یہ ظاہر کرتے ہیں کہ ہیپاٹائٹس بی اور سی کا وقوعہ ملک کے اس علاقے میں زیادہ ہے اور انفیکشن کے مریضوں کی تعداد ہر سال انتہائی تیزی سے بڑھ رہی ہے ۔ پمز کے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر وسیم احمد خواجہ نے کہا ہے کہ گزشتہ سال ایک سال میں 12 ہزار مریضوں کا ہیپاٹائٹس سی ٹیسٹ پازیٹو آیا۔ لگ بھگ چار ہزار کا اینٹی وائرل علاج ہو رہا ہے انہوں نے کہاکہ پمز میں مریصوں کو دوبارہ انجکیشن اور منہ کے ذریعے لی جانے والی ادویات دی جا رہی ہیں اور ان کا اعلاج کیا جا رہا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید


’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…