اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

ہربل میں عظیم ترین چیز، فوائد ایسے کہ جان کراستعمال کئے بغیر رہ نہیں سکیں گے

datetime 4  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) سوہانجنا گاؤں میں تو مشہور ہے ہی مگر اس کے چرچے شہرو ں سے نکل کر اپ بین الاقوامی سطح پر بھی ہو رہے ہیں۔ماہرین نے اسے قدرتی جڑی بوٹیوں اور پودوں کا معجزہ قرار دیا ہے ۔ سوہانجنا جسے عرف عام میں مورنگا بھی کہا جاتا ہے بے شمار خوبیوں سے مالا مال پودا ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں لہٰذا اس کی کاشت سے مادر وطن کی تقدیر بدلی جا سکتی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ یہ پودا اپنے اندر دہی اور دودھ سے دو گنا زیادہ پروٹین ، گاجر سے 4گنازیادہ وٹامن اے، سنگترے سے 7گنا زیادہ وٹامن سی، کیلے سے3گنا زیادہ پوٹاشیم رکھتاہے نیز ادویات سازی ، صنعت مقاصد ، کاسمیٹکس ، اشیائے خوردنی میں بھی اس کا بھر پور استعمال کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ امریکہ میں اس کے پتے چائے کے طورپر جبکہ اس کے بیجوں کا تیل ککنگ آئل اور بیجوں کا سفوف پانی کو صاف کرنے کیلئے استعمال کیا جا رہاہے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…