منگل‬‮ ، 30 دسمبر‬‮ 2025 

چین کی ایک قدیم ورزش جس کے ذریعے آپ گھر میں ہی ایک خطرناک بیماری کا علاج کر سکتے ہیں

datetime 2  جولائی  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ایک زمانہ تھا جب فا لج کو لاعلاج مرض سمجھا جاتا تھا لیکن اللہ تعالیٰ نے ہمیں ہر مرض کا علاج عطا کیا ہے ،اب یہ ہم پر منحصر ہے کہ ہم علاج کا طریقہ کار ڈھونڈنے کیلئے کتنی تگ ودو کرتے ہیں ، ماہرین کے مطابق چین میں کی جانے والی ورزش تائی چی فالج ،ہائی بلڈ پریشراور دل کے مریضوں کیلئے بہت ہی سود مند ثابت ہوسکتی ہے ،اس کے ساتھ ساتھ یہ ورزش طاقت ،لچک،اور توازن برقرار رکھنے میں مدد فراہم کرتی ہے جو سکون کا باعث بنتی ہے ،تحقیق کے مطابق 35جریدوں کا مطالعہ کیاگیا جن میں 10ممالک سے تعلق رکھنے والے امراض قلب کے 2249مریضوں کی تفصیلات فراہم کی گئی جس سے پتا چلایا گیا کی تائی چائی ورزش سے مریضوں میں بہتری دیکھنے کو ملی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…