ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

اگرآپ طویل اور صحت مند زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو یہ کام ضرور کریں

datetime 1  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماہرین کا کہنا ہے کہ طویل زندگی گزارنے کیلئے وٹامن ڈی اور کیلشیم کا استعمال بہت ضروری ہے.
بین الاقومی تحقیقاتی اداروں کے مطابق 70,000 سے زائد عمر رسیدہ افراد کو ایک تحقیق میں شامل کیا گیا ،ان میں سے9 فیصد ایسے عمر رسیدہ افراد کی موت واقع ہوئی جو وٹامن ڈی اور کیلشیم کا استعمال نہیں کرتے تھے.
ماہرین کے مطابق کیلشیم اور وٹامن ڈی کا استعمال کرنے والے 70,000 افراد میں زیادہ تعداد خواتین کی ہے.
امریکی محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ ایسے افراد جن کی عمر 70 سال یا اس سے زیادہ ہے وہ روز 20 مائیکروگرام وٹامن اور 1000 ملی گرام کیلشیم کا استعمال ضرور کریں.

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…