اتوار‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2025 

موٹاپے سے نجات وہ بھی بغیر ورزش کے، ماہرین نے حیرت انگیز طریقہ بتا دیا

datetime 27  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) فاسٹ فوڈ کے اس دور میں موٹاپے کا مرض عام طور پر دیکھنے کو ملتا ہے اور اس سے نجات کے لیے طرح طرھ کے ٹوٹکے اپنائے جاتے ہیں ، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے موٹاپے سے چھٹکارے کا ایک آسان حل نکال لیا ہے،کان کی تکون کے پاس اپنا انگوٹھا صرف ایک منٹ کیلئے رکھنے سے وزن میں کمی لائی جاسکتی ہے ،سیول کی کیینگ ہی یونیورسٹی کے ماہرین نے اپنی تحقیق میں یہ دعویٰ کیا ہے کہ ورزش اور کھانا پینا چھوڑے بغیر صرف 8 ہفتوں میں وزن میں کمی لائی جا سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…