اسلام آباد(نیوزڈیسک) گرمی کا مو سم ہو اور ہمارا موڈ بھی موسم کی طرح گرم نہ ہو ، ایسا ناممکنات میں سے ہے۔
روڈ پر ٹریفک کا رش ہو یا آفس میں باس کا غصہ ، یہ وہ چھوٹی چھوٹی چیزیں ہیں جنہیں شاید سرد موسم میں تو برداشت کیا جا سکتا ہے مگر گرمی میں ۔۔۔؟ توبہ توبہ ، الامان الحفیظ ۔ یہی چھوٹی چھوٹی باتیں جمع ہو کر غصے کا پہاڑ بنا دیتی ہیں جو بار ہا لڑا ئیوں کا باعث بھی بنتی ہیں اور قارئین گر می میں لگنے والے زخم آسانی سے بھرتے بھی نہیں۔اللہ نہ کرے کہ آپ کسی لڑا ئی کا شکار ہو کر زخمی ہوں ، مگر ہم سب کے برے وقتوں کیلئے یہ نسخہ درج ذیل ہے ۔
طریقہ استعمال:
کریلے کے بیج لیں ، انہیں دھوپ میں خشک کر لیں ۔اس کے بعد انہیں روغنِ بادام میں اچھی طرح پیس لیں اور پھر اس ملغوبے کو متاثرہ جگہ پر لگائیں ۔
کریلے کے بیجوں سے زخموں کو فوری ٹھیک کرنے کا انتہائی آسان اور آزمودہ نسخہ، طریقہ استعمال جان لیں
23
مئی 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں