اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

کھانا کھائیے ناخن نہیں ۔۔۔ ورنہ ۔۔۔!

datetime 4  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کیا آپ کو معلوم ہے ذہنی دباﺅ آپ کو جلد کے امراض میں مبتلا کرسکتاہے۔ایکٹا ڈرماٹو وینیسیولوجیکاجریدے کے مطابق جدید تحقیق میں ثابت ہوا ہے کہ ذہنی دباﺅاور جلدی امراض کا آپس میں گہرا تعلق ہے۔امریکی ریاست پھلاڈلفلا کی ٹمپل یونیورسٹی کے محقق گل یوسو پووچ کاکہناہے کہ نفسیاتی تناﺅ کھجلی ،بالوں کا گرنا ،ناخنوں کا کھردرا ہونا ،جلد کے مساموں سے پانی جیسا سیال باہر نکلنا ،کھردری جلد ،ناخنوں کاچبانا جیسے امراض کا باعث بنتاہے۔محققین نے مطالعے کیلئے انڈر گریجویٹ عمر کے 400مریضوں کا انتخاب کیا جن کو کم ، درمیانہ اور زیادہ دباﺅوالے تین گروپوں میں تقسیم کیاگیا۔ان میں زیادہ دباﺅ والے مریضوں کومذکورہ امراض میں مبتلا پایاگیا۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…