ہفتہ‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2025 

گاجر کے مسلسل استعمال سے خطرناک بیماری سے مکمل شفاء

datetime 31  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)گاجرایک سستا اورصحت بخش پھل ہے،دماغی کمزوری ہو،بے چینی ہو یا نیند نہ آتی ہو، تو گاجرکھانے سے کافی افاقہ ہوتا ہے۔ اگر چکر آتے ہوں یا خون نہ بنتا ہو،تو کچّی گاجروں کا استعمال اکسیر ہے۔اگر دل گھبراتا ہو،تو تین سے چار ہفتے مسلسل گاجر کھانے سے یہ شکایت ختم ہوجاتی ہے۔ گاجر کے مستقل استعمال سے بلڈپریشر کی بیماری سے مکمل شفامل جاتی ہے۔کچی گاجریں کھانے سے آنتوں کے کیڑیبھی مرجاتے ہیں۔یہ بینائی بھی تیز کرتی ہے،جب کہ اس کے مربّے سے کانوں میں سیٹیاں بجنے کی شکایت ختم ہوجاتی ہے۔گاجر کا حلوا ضعیف افراد اور بچوں میں نئی توانائی پیدا کردیتا ہے۔یوں کہیے، کم خرچ بالانشین کے مصداق گاجر قدرت کابے حد سستا،لیکن انمول تحفہ ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایس 400


پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…