اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جسم کی اکثر بیماریوں کا آغاز جگر کی خرابی سے ہوتا ہے اور اگر جگر درست طور پر کام کرتا رہے تو سارا جسم تندرست رہتا ہے۔ جگر کی صحت کیلئے اس کی باقاعدہ صفائی بہت ضروری ہے، جسے نہایت آسان طریقے سے محض ایک منٹ میں ممکن بنانے کیلئے یہ سادہ ترکیب پیش خدمت ہے۔
ایک چمچ لیموں کے رس میں ایک چمچ زیتون کا تیل ملائیں اور اسے روزانہ صبح بیدار ہونے کے بعد پئیں۔
اب اس سے آسان نسخہ کیا ہوسکتا ہے؟
یہ نہ صرف آپ کے جگر کی صفائی کرے گا بلکہ کولیسٹرول، ہائیپرٹینشن، خون کی نالیوں کی رکاوٹ اور سوزش اور جوڑوں کے مسائل سے محفوظ رہنے میں بھی آپ کا مددگار ثابت ہوگا۔
جگر کو زہریلے مواد سے بچانے کا آسا ن طریقہ
29
جنوری 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں