پیر‬‮ ، 01 ستمبر‬‮ 2025 

گھارو‘ٹھٹھہ وسجاول کےاسپتالوں کو نجی شعبے میں دینے کیخلاف احتجاج

datetime 28  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گھارو(نیوز ڈیسک)ٹھٹھہ اور سجاول اضلاع کے 13 ہسپتالوں کو نجی شعبے میں دئیے جانےکے خلاف سول ہسپتال ٹھٹھہ سمیت محکمہ صحت کے ملازمین اور پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کی جانب سے ایک ہفتے سے احتجاج جاری ہے۔روزانہ دو گھنٹے سول ہسپتال ٹھٹھہ کے مختلف شعبوں میں او پی ڈی سمیت گائنی وارڈ میڈیکل اور سرجیکل وارڈ میں 2 گھنٹے کی ہرتال کے باعث آنے والے مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔اس سلسلے میں پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن اور ایپکاہیلتھ یونٹ کے رہنماوںنے بتایا کہ سندھ حکومت نے محکمہ صحت کو شعبے فروخت کر کے عوام اور ملازمین کا استحصال کر رہی ہے۔یاد رہے ان اضلاع کے نجی شعبے میں 5 ہسپتال اور 8 رولر ہیلتھ سینٹرز کو این جی اوز کے حوالے کرنے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)


پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…