واشنگٹن (نیوزڈیسک) ایک مطالعے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ جانوروں کے پیٹ میں پائے جانے والے کیڑے میل وارم کو پلاسٹک ختم کرنے میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔ محققین نے بالآخر پلاسٹک کو ٹھکانے لگانے کا حل تلاش کرلیا ہے جس کا ماحول پر بہت بڑا اثر پڑرہا تھا۔ پلاسٹک جہاں متعدد چیزیں بنانے میں کام آتی ہے وہیں اس کا ایک بنیادی نقصان یہ ہے کہ پلاسٹک بہت سست رفتار سے قدرتی انداز میں ختم ہوتی ہے۔
مزید پڑھئیے:ریحام خان نے کس طرح پی ٹی آئی کو اپنے ذاتی اور مالی مفاد کے لئے استعمال کیا؟ تہلکہ خیز انکشافات
ریحام خان کے کمرے سے کیا نکلا ؟ ایک سینئر تجزیہ کار نے ہر راز سے پردا ہٹا دیا
پلاسٹک ہضم کرنیوالے کیڑے دریافت
12
نومبر 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں