منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستان میں سالانہ 92 ہزار بچے نمونیا سے متاثر ہوتے ہیں

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک)سرد موسم کی آمد کے ساتھ نمونیا کا مرض بھی سر اٹھا لیتا ہے۔ پاکستان میں نمونیا بچوں کی شرح اموات کا سرفہرست مرض بن گیا ہے۔طبی ماہرین کے مطابق نمونیا کا مرض صرف بچوں کو ہی نہیں بلکہ بڑی عمر کے افراد کو بھی ہوتا ہے، نمونیامیں مبتلا ہو کر ملک بھر میں سالانہ تقریباً 92 ہزار بچے متاثر ہوتے ہیں، اس مرض سے متاثرہ بچوں کے پھیپھڑے شدید متاثر ہوتے ہیں۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بچوں کو نمونیا سے محفوظ رکھنے کے لئے حفاظتی ٹیکوں کا کورس لازمی کروائیں۔ ان ٹیکوں کے استعمال سے بچے نوے فیصد تک اس مرض سے بچ سکتے ہیں۔طبی ماہرین کہتے ہیں کہ بچوں کو نمونیا سے بچانے کے لئے انہیں ٹھنڈے سردی سے بچائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…