تحقیق میں مزید بتایا گیا ہے کہ ایسے افراد کو بڑھاپے سے منسلک دیگر بیماریاں جیسے امراض قلب، ٹائپ ٹو ذیابیطس اور ڈیمنشیا وغیرہ کا بھی سامنا ہوسکتا ہے اور جلد موت کا خطرہ بھی ہوتا ہے۔محققین کا کہنا ہے کہ یہ عارضہ مختلف واقعات جیسے سنگین ٹریفک حادثہ، جنسی زیادتی، طویل عرصے تک مظالم کا سامنا، فوجی جنگ یا قدرتی آفات وغیرہ کے نتیجے میں لاحق ہوتا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں