ٹورنٹو(نیوز ڈیسک)جدید تحقیق سے ثابت ہوا کہ جن افراد کے جسم مخصوص جین میں قدرے طویل ہوتے ہیں وہ خوشی فراہم کرنے والے ہارمون سیروٹونن کوکنٹرول کرکے ان کی پیداوار کم یا زیادہ کرتے ہیں اور ایسے لوگ تصویر کا مثبت رخ دیکھتے ہیں جبکہ جن لوگوں کے جین کے ابھار چھوٹے ہوتے ہیں وہ چیزوں کے منفی پہلوﺅں پر زیادہ توجہ دیتے ہیں ۔ زیادہ خطرناک امری یہ ہے کہ اس کا اثر زندگی کے معمولات اور خود آپ کی عمر یز بھی ہوتا ہے اور یہ کم عمری کی وجہ بھی ثابت ہوسکتے ہیں