لاہور (نیوز ڈیسک) نئے طریقہ علاج میں خون کو باریک ریشوں کے جال پر مشتمل ایک نالی میں سے گزارا جائے گا۔ اس جال پر ایک مصنوعی پروٹین کا ملمع ہو گا جو بیکٹیریا، پھپھوندی اور بہت سے وائرسز اور دیگر زہریلے مادوں کو پکڑ لے گا۔ ابھی تک چوہوں پر اس طریقے کو ا?زمانے کے لئے تجربات کئے گئے ہیں اور اسے مہلک جراثیم کو صاف کرنے میں 99 فیصد مو¿ثر پایا گیا ہے۔ سیپسس نمونیا ترقی پذیر ممالک میں ہر سال 80 فیصد اموات کا سبب بنتا ہے جس سے عورتیں اور بچے سب سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں