جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

لہسن بالوں کےلئے نہایت مفید

datetime 29  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)لہسن کے یوں تو فوائد بے شمار ہیں مگر شاید آپ جانتے نہیں کہ لہسن بالوں کے لئے بھی اکسیر کا درجہ رکھتا ہے ۔بالوں کی صحت اور افزائش کے لئے ہم آ پکو لہسن کے کچھ ایسے ٹوٹکے بتا رہے ہیں جن سے یقینی فائدہ حاصل ہو گا ۔
گنج پن کوروکن کے لئے
اگر آ پ کے بال گر رہے ہیں تو اور آپ تیزی سے گنچ پن کا شکار کی جانب بڑھ رہے ہیں تو پریشان نہ ہو ں بلکہ لہسن کے جوے زیتون کے تیل میں ڈال کر سات دن کے لئے دھوپ میں رکھ دیں ۔ آٹھویں دن سے لہسن والا زیتون کا تیل رات میں لگائیں اور صبح دھولیں ۔کچھ ہیں دنوں میں واضح فرق دیکھنے کو ملے گا ۔
سفید بالوں کے لئے
اگر وقت سے پہلے بال سفید ہو نا شروع ہو گئے ہیں تو چند کالی مرچیں اور لہسن کے جوے ناریل کے تیل میں مکس کر لیں ۔اس تیل کو لگانے سے پہلے ہلکا سا گرم کر لیں چند روز تک با قاعدگی سے استعمال کریں آپ خود فرق دیکھیں گے
شیمپوں میں لہسن
اگر رو زانہ کے اسعتمال ورالے شیمپو میں لہسن اور شہد مکس کر دیا جائے تو اس سے بھی بالوں کی نشوو نما ہونا شروع ہو جاتی ہے جکبہ شہد کیوجہ سے بالوں کو ایک اچھا کنڈیشنر بھی مل جاتا ہے



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…