خیبرایجنسی(نیوز ڈیسک).خیبرایجنسی میںانسداد پولیو اور انسداد خسرہ مہم تیسرے روزبھی جاری ہے۔ ایجنسی سرجن ڈاکٹر نیاز محمد آفریدی کے مطابق علاقے میں بڑھتے ہوئے خسرے کی روک تھام کے لئے پولیو مہم کے ساتھ ساتھ انسداد خسرہ مہم بھی کی جارہی ہے۔ 12 روزہ مہم میں 3 لاکھ 60 ہزار بچوں کو پولیو اور خسرہ سے بچاو کے ویکسین دی جارہی ہے۔تحصیل باڑہ میں سیکیورٹی فورسزکی نگرانی میں مہم چلائی جارہی ہے۔ جبکہ ایجنسی میں 7سال بعد انسداد خسرہ مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔
خیبرایجنسی میں انسداد پولیو اور خسرہ مہم تیسرے روزبھی جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں کمی کردی
-
کراچی کے نجی اسپتال میں بچے کی پیدائش کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)
-
محمد عباس نے لارڈز ٹیسٹ میں ایسا اعزاز اپنے نام کرلیا جو عمران خان، گلین میگراتھ یا ایلن ڈونلڈ بھی ن...
-
مون سون بارشوں کے طاقتور سسٹم کی پاکستان میں انٹری! الرٹ جاری
-
اہلیہ حج پر ساتھ کیوں نہیں گئیں؟ وسیم اکرم نے بتا دیا
-
ویکیوم کلینر کے ذریعے بیوی کا افیئر پکڑنے والا شوہر، خود بھی عجیب مشکل میں پھنس گیا
-
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں یکدم بڑی کمی
-
لاہور کے چڑیا گھر میں ٹک ٹاکر نے ’شیر‘ کے پنجرے میں چھلانگ لگادی
-
کراچی، ڈیلیوری آپریشن کے بعد ڈاکٹرز کا خاتون کے حمل سے انکار، اہل خانہ کا ہنگامہ، تحقیقات شروع
-
سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش،ہوشربا انکشافات سامنے آگئے
-
راولپنڈی،قریبی عزیز کا خاتون کو ٹک ٹاک لائیو پر کام کے لیے سرگودھا سے بلاکر جتماعی زیادتی
-
پب جی موبائل کے کنٹینٹ کریئیٹر فاروق احمد چل بسے، گیمنگ کمیونٹی سوگوار
-
بجلی کے نئے کنکشنز کی فراہمی کا عمل آسان بنانے کا فیصلہ



















































