خیبرایجنسی(نیوز ڈیسک)خیبرایجنسی میں12 روزہ انسداد پولیو اور انسداد خسرہ مہم دوسرے دن بھی جاری ہے۔ ایجنسی سرجن ڈاکٹر نیاز محمد آفریدی کے مطابق پولیو مہم کے ساتھ ساتھ خسرے کی بیماری کے پھیلاﺅکی وجہ سے انسداد خسرہ مہم بھی کی جارہی ہے۔ 12 روزہ مہم میں 3 لاکھ 60 ہزار بچوں کو پولیو اور خسرہ سے بچاو کے ویکسین دی جارہی ہے۔تحصیل باڑہ میں سیکیورٹی فورسزکی نگرانی میں مہم چلائی جارہی ہے جبکہ ایجنسی میں 7سال بعد انسداد خسرہ مہم کا ا?غاز کیا گیا ہے۔
خیبرایجنسی، انسداد پولیو اور خسرہ مہم دوسرے دن بھی جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
آسٹریلیا میں پاکستانی طالبہ کو کچلنےوالےڈرائیور کی سزا معطل
-
وزیراعظم شہباز شریف کا کسانوں کے لیے بڑا اعلان



















































