ہفتہ‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2025 

سائیکل چلائیں، صحت مند اور خوش رہیں

datetime 17  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (نیوز ڈیسک ) ماہرین کا کہنا کہ پیدل یا سائیکل پرجانے والے مسافر گاڑیوں پر جانے کے مقابلے میں زیادہ بہتر توجہ کے ساتھ کام کر سکتے ہیں ۔ لندن کی ایک یو نیورسٹی میں کی گئی تحقیق کے مطابق ،دفتر جانے کے لیے اگر گاڑی کے بجائے لوگ پیدل یا سائیکل کے ذریعے جائیں تو ان کی صحت کو زیادہ فائدہ ہو تا ہے ۔ محقیقن کے مطابق اپنی گاڑیاں کم استعمال کرنے والی حکومتی پالیسیوں سے لوگوں کی صحت پر زیادہ اچھا اثر پڑا ہے ، تحقیق میں بیزاری محسوس کرنا ، افسر دہ ہونا ، رات کو نیند نہ آنا اور اپنے مسائل کا سامنا نہ کرنے والے لوگوں کو مطالعہ کیا گیا جس کے نتیجے میں یہ واضح ہوا کہ لوگوں کی نفسیاتی بہبود ان کے گاڑی چلانے سے منسلک ہے اور جتنی دیر وہ گاڑی چلاتے ہیں اتنا ہی بر ا اثر ان کے صحت پر پڑتا ہے لہذا لوگ جتنی چہل قدمی کریں اتنا ہی وہ خوش رہیں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اوساکا۔ایکسپو


میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…