بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

خیبرپختونخوامیں صحت کا اتحاد مہم کا تیسرا مرحلہ آج شروع ہوگا

datetime 16  مارچ‬‮  2015 |

پشاور(نیوز ڈیسک)محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی جانب سے صحت کا اتحاد مہم کا تیسرا مرحلہ آج سے شروع ہو رہا ہے۔ مہم میں پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو اور دیگر نو مہلک بیماریوں سے بچاو کی ویکسین دی جائے گی۔محکمہ صحت خیبر پختونخوا حکام کے مطابق صحت کا اتحاد مہم کا تیسرا مرحلہ آج سے شروع ہو رہا ہے۔ یہ مہم پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مخصوص بارہ اضلاع، تین قبائلی ایجنسیوں اور دو نیم قبائلی علاقوں میں اور پانچ قبائلی علاقوں میں مہم چلائی جائے گی۔ ایس ایس پی آپریشنز میاں محمد سعید نے جیو نیوز کو بتایا کہ صحت کا اتحاد مہم کے لیے پشاور کو 139 سیکیورٹی زونز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ جہاں چار ہزار سے زائد پولیس اہلکار سیکیورٹی کو یقینی بنائیں گے۔ جب کہ پیر اور منگل کو پشاور میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…