کر اچی (نیوزڈیسک ) سبزیاں ہمیشہ صحت کی ضامن رہی ہیں جبکہ عام الناس اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ سبزیاں کچی کھانے میں زیادہ فائدے مند ہیں جس کی وجہ سے سبزیوں سے ملنے والے پرو ٹین ،ٹا من اور کیلشیم کا مکمل حصول ہوتا ہے تاہم ماہرین کی جانب سے کی جانے والی حالیہ تحقیق میں اس بات کو غلط ثابت قرار دیدیا گیا ہے ۔ ماہرین کے مطابق 5 سبزیاں ایسی ہیں جو ہر حال میں پکا کر کھانے میں ہی زیادہ فائدہ مند ہوتی ہیں ۔ماہرین کے مطابق ما ر چوپ کھمبی ،گاجر ، پالک ، اور ٹماٹر ایسی سبزیاں ہیں کو پکنے کے بعد کھانے پر انسانی جسم کو زیادہ مقدار میں پروٹین کیلشیم اور وٹا من فراہم کرتی ہیں ماہرین کے مطابق پکا کر کھانے سے مار چوپ قوت باہ گاجر بصارت ،پالک ہڈیاں ،ٹماٹر اور کھمبی گردوں کو قوت فراہم کرتے ہیں