بیجنگ(نیوز ڈیسک) چینی ماہرین کی تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں کینسر کا شکار ہو کر زندگی کی بازی ہارنے والی خواتین کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔معمول کے مطابق اس مرض کے علاج کیلئے مریض کو کیمو تھراپی کے تکلیف دہ عمل سے گزرنا پڑتا ہے۔ماہرین نے اپنی نئی تحقیق میں انکشاف کیا ہے۔کہ اس موذی مرض میں ادویات اور کیموتھراپی کے بجائے سیب کے جوس سے زیادہ فائدہ حاصل کیا جا سکتاہے ۔ کینسر کے دیگر مریضوں پر بھی سیب کے جوس کے مثبت اثرات دیکھے گئے ہیں