لندن (نیوز ڈیسک ) سبزیاں کھانے والوں میں آ نت کے کینسر کے امکانات کم ہوت ہیں ۔تحقیق کے مطابق سبزیوں پر مشتمل غذا کے استعمال سے آ نتوں کے کینسر کے خطر ات معدوم ہو جاتے ہیں ۔ آنتوں کے کینسر کی وجوہ میں غذائی عوامل اہم ہیں ، ان میں لال گوشت کا استعمال آنتں کے کینسر کے امکانات میں اضافہ اور ریشے دار غذا ئیں آنتوں کے کینسر کے امکانات کو کم کر تا ہے ۔تحقیق کے مصنف بو ما لینڈ ایو نیورسٹی کیلیفور نیا کے مائیکل جے ارچ کے مطابق سبز یاں نہ کھانے والوں کے مقابلے میں سبزیاں کھانے والوں میں آ نت کے کینسر کے خطر ات 22 فیصد کم ہوتے ہیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں