اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ٹی بی کنٹرول کے صوبائی پروگرام کے لئے حکومت 90 ملین روپے دیتی ہے ڈاٹس کے ذریعے ٹی بی کے خاتمہ ممکن ہے۔متعلقہ حکام کے مطابق پاکستان دنیا میں عام ٹی بی کے مرض پر پانچویں جبکہ مزاحمتی ٹی بی میں چوتھے نمبر پر ہے پنجاب میں پونے 3 لاکھ ٹی بی کے مریضوں کی تشخیص اور ان کا علاج ہو جائے تو اگلے سال ٹی بی ختم ہو سکتی ہے ۔