اسلام آباد ((نیوزڈ یسک ) پاکستان میں نمونیا سر اٹھانے لگاجبکہ دنیا بھر میں ہر سال اس بیماری سے 40 کروڑ افراد کے متاثر ہونے کا انکشاف ہوا ہے ، ترقی پذیر ممالک میں یہ شرح 40 لاکھ سالانہ ہے ۔ ایک رپورٹ کے مطابق نمونیا کی علامات کا ذکر سب سے پہلے بقراط نے کیا تھا جس کے مطابق علامات بخا ‘ سینے میں درد ‘ سرخی مائل بلغم کا اخراج ‘ تھوک زیادہ مقدار اگر زیادہ بڑھ جائے تو سانس لینا مشکل ہو جائے ۔ پیشاب کی مقدار زیادہ ہونا اگر گردن اور سر پر پسینہ آئے رنگ پیلا آ جائے ۔ 1875 میں اسی بیماری کے حوالے سے بیکٹیریا کا وجود سامنے آیا ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں